the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نوٹ بندی کے معاملے پر تحریک التوا کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں بحغ کرانے کے مطالبہ پر اپوزیشن نے آج بھی راجیہ سبھا کی کارروائی نہیں چلنے دی اور اس طرح مسلسل چودہویں دن بھی ایوان میں کام کاج ٹھپ رہا۔ اپوزیشن کے ہنگامہ کی وجہ سے دو مرتبہ التوا کے بعد تقریباً ڈھائی بجے راجیہ سبھا کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کردی گئی ۔ لنچ



کے بعد جب ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو کانگرس کے ڈپٹی لیڈر آنند شرما، مارکسی لیڈر سیتا رام یچوری، ڈی ایم کے تروچی شیوا، بہوجن سماج پارٹی کے ستیش چندر مشرا، ٹی آر ایس کے کیشو راو اور ترنمول کانگریس کے سکھیندو شیکھر رائے نے ایک آواز میں مطالبہ کیا کہ نوٹ بندی پر بحث شروع کرنے کے لئے اپوزیشن تیار ہے لیکن یہ مسٹر مودی کی موجودگی میں ہی ہونی چاہئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.